سیلمان شاہ مقبرے سے متعلق ترکی کی وزارتِ خارجہ کاتحریری اعلامیہ

227495
سیلمان شاہ مقبرے سے متعلق ترکی کی وزارتِ خارجہ کاتحریری اعلامیہ

سیلمان شاہ مقبرے کی چیک پوسٹ پر کی جانے والے شاہ فراتفوجی کاروائی کے بارے میں وزارتِ خارجہ نے ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔
وزارتِ خارجہ کیا جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شام کی سرحدوں کے اندر واقع شاہ سیلمان مقبرہ اور چیک پوسٹ بین الاقوامی قوانین سمجھوتوں کے مطابق ترکی کی سرزمین کا حصہ تصور کیا جاتا ہے۔
شام میں جاری جھڑپوں اور خانہ جنگی کی وجہ سے یہ مقبرہ اور چیک پوسٹ کو خطرہ لاحق تھا۔
اس خطرے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے شاہ سیلمان کی نعش کو عبوری دور کے لیے کسی دوسری جگہ منتقل کردیا گیا ہے لیکن ترکی کو بین الاقوامی سمجھوتوں کے مطابق اسے شاہ سیلمان کے مقبرے کی سرمزین کو ترکی کی سرزمین سمجھے جانے کا حق حاصل ہے اور اس حق میں کسی قسم کو ئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں