استنبول میں شدید برفباری کیوجہ سے ٹرکش ایر لائنز کی 334 پروازیں

استنبول میں دو روز سے جاری شدید برفباری کیوجہ سے ٹرکش ایر لائنز کی اندرون اور بیرون ملک 334 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے ۔

222505
استنبول میں شدید برفباری کیوجہ سے ٹرکش ایر لائنز کی 334 پروازیں

استنبول میں دو روز سے جاری شدید برفباری کیوجہ سے ٹرکش ایر لائنز کی اندرون اور بیرون ملک 334 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ مسافروں کو ہوائی اڈے پر آنے سے پہلے پروازوں کے بارے میں ٹیلیفون اور انٹر نیٹ سے معلومات حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔دریں اثناء استنبول فیری بوٹس اور برصا فیری بوٹس کے سفر کو بھی نا مساعد موسمی شرائط کیوجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں