شام کو امدادی سامان کی ترسیل

انجمن برائے انسانی امداد کے شعبہ ایل آزی کے صدر کی طرف سے شروع کردہ مہم میں 18 ٹریلروں پر مشتمل امدادی سامان اکٹھا کیا گیا ہے

216262
شام کو امدادی سامان کی ترسیل

شام کو امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔
انجمن برائے انسانی امداد کے شعبہ ایل آزی کے صدر کی طرف سے شروع کردہ مہم میں 18 ٹریلروں پر مشتمل امدادی سامان اکٹھا کیا گیا ہے۔
اس موضوع کے حوالے سے اعلان کرنے والے انجمن کے ضلعی صدر میتن کلچ کا کہنا ہے کہ آج جمع ہونے والے امدادی سامان کے ساتھ مجموعی طور پر اب تک ہم نے 45 ٹریلروں پر مشتمل انسانی امدادی سامان شام پہنچایا ہے۔
اس ہفتے آٹا جمع کرتے ہوئے احتیاج مندوں کو بھیجا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں