ترک شہری یمن چھوڑدیں: وزارت خارجہ کا انتباہ

ترک وزارت خارجہ نے یمن میں مقیم ترک شہریوں کو فوری طور پر وہاں سے نکل جانے کی درخواست کی ہے

212966
ترک شہری یمن چھوڑدیں: وزارت خارجہ کا انتباہ

ترک وزارت خارجہ نے یمن میں مقیم ترک شہریوں کو فوری طور پر وہاں سے نکل جانے کی درخواست کی ہے۔
وزارتی بیان میں واضح کیا گیاہے کہ یمن کی پرکشیدہ صورت حال کے پیش نظر علاقے میں موجود ترک شہری فوری طور پر اپنے وطن واپس آجائیں۔
وزارت کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ٹرکش ایئرلائنز سمیت دیگر فضائی کمپنیوں سے ملک واپسی کےلیے رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں