ترک کوہ پیماوں کو غلط جگہ پر تلاش کیا جا رہا تھا

یونان میں لاپتہ ہونے والے 12 ترک کوہ پیماوں کو غلط جگہ پر تلاش کیا جا رہا تھا

196845
ترک کوہ پیماوں کو غلط جگہ پر تلاش کیا جا رہا تھا

یونان میں لاپتہ ہونے والے 12 ترک کوہ پیماوں کو غلط جگہ پر تلاش کیا جا رہا تھا۔۔۔
اطلاع کے مطابق ٹیلی فون کے ذریعے امداد طلب کرنے والے 12 افراد کے ٹیلی فون سگنلز کی یونان ٹیلی کمیونیکیشن کی طرف سے غلط نشاندہی کی گئی جس کی وجہ سے ان کوہ پیماوں کو پیریا کے پہاڑی علاقے میں ڈھونڈا جا رہا تھا۔
علاقے میں ہنگامی امدادی یونٹوں کی کاروائیوں کو شام کے وقت روک دیا گیا ہے تاہم تلاش کا کام ترک، یونان اور بلغار سرحدوں پر جاری رکھا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں