صدر ایردوان ایتھوپیا کے دورے پر

صدر ایردوان کا داارلحکومت عدیس ابابا میں وزیراعظم ہائیلا مریم دوسلاگن اور ترک سفیر عثمان رضا یاووز آلپ میں پرتپاک خیر مقدم کیا گیا

194276
 صدر ایردوان ایتھوپیا کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان نے ایتھوپیا کا دورہ کیا ۔
صدر ایردوان کا داارلحکومت عدیس ابابا میں وزیراعظم ہائیلا مریم دوسلاگن اور ترک سفیر عثمان رضا یاووز آلپ میں پرتپاک خیر مقدم کیا گیا ۔
بعد ازاں صدر ایرودان اپنے ہم منصب مولاتو تیشوم ویرتوئل سے ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں دو طرفہ علاقائی و تجارتی تعلقات پر غور کیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں