کپادوکیہ میں چاروں ہی مواسم میں غباروں کی سیر

ترکی کےاہم سیاحتی مراکز میں سے کپادوکیہ کے علاقے میں ماضی میں صرف سیاحتی ٹورازم کے دور یعنی ماہ اپریل سے ماہ اکتوبر تک غباروں کی سیر مِن بڑھتی ہوئی دلچسپی کی وجہ سے اسے موسمِ سرما میں بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

194262
کپادوکیہ میں چاروں ہی مواسم میں غباروں کی سیر

کپادوکیہ میں چاروں ہی مواسم میں غباروں کی سیر۔
ترکی کےاہم سیاحتی مراکز میں سے کپادوکیہ کے علاقے میں ماضی میں صرف سیاحتی ٹورازم کے دور یعنی ماہ اپریل سے ماہ اکتوبر تک غباروں کی سیر مِن بڑھتی ہوئی دلچسپی کی وجہ سے اسے موسمِ سرما میں بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سالانہ اڑھائی ملین سیاح کپادوکیہ کی سیر کرتے ہیں جہاں وہ اوپن ائیر میوزیم، پاشا باغ، اوچ حصار، قائے ماکلی، انڈر گراونڈ شہروں، اورگوپ، اور اوانوس کے علاقوں کی سیر کو ترجیح دیتے ہیں۔
موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی برفباری کی وجہ سے بھی سیاحوں نے ان علاقں کی سیر میں دلچسپی لینا شروع کردیا ہے منفی پندرہ ڈگری ہونے کے باقوجود سیاح بڑی تعداد میں غباوروں کی سیر میں بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں