وزیر اعظم داود اولو برطانیہ میں

داود اولو برطانیہ میں اپنی مصروفیات کومکمل کرتے ہوئے سویٹزلینڈ کے چہر ڈاوس میں منعقد ہونےو الےعالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے

192313
وزیر اعظم داود اولو برطانیہ میں

وزیر اعظم احمد داؤد اولو کے برطانیہ میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
داؤد اولو اس ملک کی ایک نامور تھنک ٹینک ولٹن پارک کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔
وہ رائل سوسائٹی میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں سیاست دانوں، سفارتکاروں ، اکیڈمیشنز اور پریس مندوبین سے ایک خطاب بھی کریں گے۔
بعد ازاں وزیر اعظم ترکی عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کی غرض سے ڈاؤس تشریف لے جائیں گے۔
جہاں پر وہ جی ۔ 20 کے عبوری صدر کی طرف سے منعقد کیے جانے والے ایک سربراہی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے اور ترکی کی جی۔ 20 صدارت کے دور میں اولیت کے حامل عنوانات پر روشنی ڈالیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں