ہرکش کی تجرباتی پرواز کامیاب رہی

ترک انجینیئروں کی کاوش ہر کش نامی تربیتی طیارے کی تجرباتی پرواز کامیابی سے ہمکنار ہوئی

186501
ہرکش کی تجرباتی پرواز کامیاب رہی

ترک انجینیئروں کی کاوش ہر کش نامی تربیتی طیارے کی تجرباتی پرواز کامیابی سے ہمکنار ہوئی ۔
ترک ہوا بازی و خلائی صنعت توساش کی تنصیب پر کی جانے والی اس تجرباتی پرواز کا مشاہدہ کیا گیا ۔
کامیابی سے ہمکنار اس پرواز کے بعد طیارے کو عالمی معیار سے ہم آہنگی کا سرٹیفکٹ دیا گیا جو کہ ملک کی دفاعی صنعت میں ایک سنگ ِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں