ترک مسلح افواج: مشن کی افغانستان میں فرائض مدت میں توسیع

سرکاری گزٹ میں شائع اس اعلان کی رو سے ترک مسلح افواج، افغانستان میں دو سال کےلیے نیٹو کی افغانستان میں متعین افواج میں شمولیت کےلیے اپنا مشن روانہ کرنے کی مجاز ہوگی

179808
ترک مسلح افواج: مشن کی افغانستان میں فرائض  مدت میں توسیع

ترک مسلح افواج نیٹو کی زیر نگرانی افغانستان میں مزید دو سال کےلیے فرائض ادا کرے گی ۔
سرکاری گزٹ میں شائع اس اعلان کی رو سے ترک مسلح افواج، افغانستان میں دو سال کےلیے نیٹو کی افغانستان میں متعین افواج میں شمولیت کےلیے اپنا مشن روانہ کرنے کی مجاز ہوگی ۔
اسی طرح غیر ملکی مسلح افواج کو بھی اپنے فوجیوں کو اس مشن میں شامل کرنے کی غرض سے ترکی کے راستے افغانستان منتقل کرنے کی اجازت حاصل ہوگی ۔
فیصلے کے مطابق اس سلسلے میں تمام تر انتظامی امور حکومت کے متعین کردہ قوانین کے دائرے میں سر انجام دیے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں