وزیر اعظم کو استراحت کرنے کا مشورہ

وزیر اعظم احمد داود اولو کو ان کے ڈاکٹروں نے دو دونوں تک مکمل طور پر آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے

179218
وزیر اعظم کو استراحت کرنے کا مشورہ

وزیر اعظم دو دنوں تک آرام کریں گے۔
وزیر اعظم احمد داود اولو فلو کی شکایت کی وجہ سے 2 روز تک گھر میں قیام کریں گے۔
وزیر اعظم ہاوس سے حا صل کردہ معلومات کے مطابق وزیر اعظم داود اولو کو ان کے ڈاکٹروں نے دو دن تک آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
اس بنا پر وہ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے آج اور کل کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے کنونشن میں شرکت کرنے سے قاصر رہیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں