پیرس میں حملہ پیغمرِ خدا کی تعلیمات سے انحراف کی کوشش ہے:گورمیز

گزشتہ روز پیرس میں ہونے والے حملے کے خلاف ترک محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گورمیز نے کہا ہے کہ یہ حملہ بحالی امن کے خواہاں تمام افراد کے خلاف جارحیت کے مترادف ہے

177350
پیرس میں حملہ پیغمرِ خدا کی تعلیمات سے انحراف کی کوشش ہے:گورمیز

گزشتہ روز پیرس میں ہونے والے حملے کے خلاف ترک محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گورمیز نے کہا ہے کہ یہ حملہ بحالی امن کے خواہاں تمام افراد کے خلاف جارحیت کے مترادف ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا دین اسلام امن و آشتی کا گہواراہ ہے اور ہمیں اس نا گہانی واقعے پر انتہائی دکھ پہنچا ہے۔
جناب گورمیز نے کہا کہ پیغمبرِ خدا ﷺ کی تعلیمات انسانیت کےلیے سر چشمہ ہدایت ہیں لیکن اس حملے نے ان مقدس اور معتبر روایات کا گلا گھوٹنے کی کوشش کی ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں