صدر ایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کی کمیٹی کا اجلاس

صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت کل قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس میں 2014 کے داخلی اور خارجی واقعات اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا ۔

165057
صدر ایردوان کی زیر قیادت  قومی سلامتی کی کمیٹی کا اجلاس

صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت کل قومی سلامتی کی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے ۔اس اجلاس میں 2014 کے داخلی اور خارجی واقعات اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات اور حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس میں گیولین تحریک کیخلاف جدوجہد ، شام اور عراق کی حالیہ صورتحال اور داعش کیخلاف کاروائیوں کا موضوع بھی زیر غور آئے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں