ہم دہشت گردی کے خاتمے کا عزم رکھتے ہیں :بلنت آرنچ

وزیر اعظم احمد داد اولو کی زیر قیادت کل کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جاری عمل کا تفصیل کیساتھ جائزہ لیا گیا ۔

165136
ہم دہشت گردی کے خاتمے کا عزم رکھتے ہیں :بلنت آرنچ

وزیر اعظم احمد داد اولو کی زیر قیادت کل کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جاری عمل کا تفصیل کیساتھ جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے بعد بیان دیتے ہوئے نائب وزیر اعظم بلنت آرنچ نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کی حکمت عملی پر عزم کیساتھ عمل درآمد جاری رہے گا اور 19 جنوری کو صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت ہونے والے کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے کا تعین صدر خود ہی کریں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں