مولانا جلل الدین رومی کی عرس کی تقریبات

صدر رجب طیب ایردوان ، وزیراعظم احمد داؤد اولو ، ری پبلیکن پیپلز پارٹی کے چیرمین کمال کلیچدار اولو ، محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گیورمیز ، وزرا اور اراکین پارلیمنٹ کے علاوہ غیر ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں نے اس تقریب میں شرکت کی

152273
مولانا جلل الدین رومی کی عرس کی تقریبات

مولانا جلال الدین رومی کی 741 ویں برسی قونیا میں منعقد ہونے والی " شبِ عرس" منایا گیا ۔
صدر رجب طیب ایردوان ، وزیراعظم احمد داؤد اولو ، ری پبلیکن پیپلز پارٹی کے چیرمین کمال کلیچدار اولو ، محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گیورمیز ، وزرا اور اراکین پارلیمنٹ کے علاوہ غیر ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔
چڈ کے وزیر اعظم اور زینزی بار کے نائب صدر نے بھی اس عرس کی است قریب میں شرکت کی۔
صدر رجب طیب ایردوان نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے اپنے شاہکاروں جن کہانیوں کو قلم بند کیا ہے وہ مذہبی شخصیت کے مذہب پر عمل درآمد کرنے کے لحاظ سے مثال تشکیل دیتی ہیں
انہوں نے کہا کہ ترکی میں بہار کی آمد آمد ہے اور یہ بہار بھائی چارے ، تعاون، حقوق، سیاست کے شعبوں میں ایک دوسرے کو قریب لانے کے ساتھ ساتھ معاشرے کے تمام طبقہ ہائے فکر کو متحد ہونے کی فضا مہیا کرتی ہے۔
عرس کی تقریب بعد میں تصوف موسیقی کے کنسرٹ اور مثنوی کو ترنم کے ساتھ پڑھنے کے ساتھ جاری رہی۔
سماں زنوں کی تمام حرکات و سکنات جو اپنے اندر ایک خاص پیغام لیے ہوئے ہوتی ہے کے رقصی درویش نے سب پر سحر کی فضا طاری کردی۔
صدر رجب طیب ایردوان اور وزیراعظم احمد داؤد الو نے بعد میں مولانا کے میوزیم کی زیارت ک۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں