ناروے کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی

ناروے کے وزیر خارجہ ترکی کے دو رقزہ سرکاری دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

148615
ناروے کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی




 ناروے کے وزیر خارجہ بورگ برنڈے ترکی  کے دور روزہ دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔
مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعلقات کا ہمہ پہلو جائزہ لیا جائے گا ۔ علاوہ ازیں، شام اور عراق سمیت تما م علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں