علی بابا جان کی میزبانی میں جی 20 اجلاس

نائب وزیراعظم علی بابا جان نے استنبول میں منعقد ہونے والے جی 20 اجلاس کی میزبانی کا شرف حاصل کیا ہے۔ انہوں نے جی 20 کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پلیٹ فارم کا مقصد گلوبل اقتصادی استحکام قائم کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جی 20 ایک رضاکار ادارے کی حیثیت رکھتا ہے

149178
علی بابا جان کی میزبانی میں جی 20 اجلاس

نائب وزیراعظم علی بابا جان نے استنبول میں منعقد ہونے والے جی 20 اجلاس کی میزبانی کا شرف حاصل کیا ہے۔
انہوں نے جی 20 کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پلیٹ فارم کا مقصد گلوبل اقتصادی استحکام قائم کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جی 20 ایک رضاکار ادارے کی حیثیت رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جی 20 ممالک عالمی اقتصادیات کا 85 فیصد جبکہ عالمی تجارت کا 75 فیصد حصے کے مالک ہیں ۔
ترکی نے یک دسمبر سے جی 20 کے ترم چیرمین کی حیثیت سے اختیارات سنبھال لیے ہیں ۔
اجلاس میں ترقیاتی اور توانائی کے منصوبوں پر غور کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں