ضلع ترابزون میں رومانوی قونصل خانے کا قیام

اعزازی قونصل خانے کو دونوں ملکوں کے باہمی سماجی، ثقافتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دیے جانے کے زیر مقصد قائم کیا گیا ہے

201477
ضلع ترابزون میں رومانوی قونصل خانے کا قیام

ضلع ترابزون میں رومانیہ اعزازی قونصلیٹ جنرل کو کھول دیا گیا۔
توقع ہے کہ یہ قونصلیٹ جنرل دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو مزید آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہو گی۔
رومانوی قونصل خانے کا افتتاح ایک خصوصی تقریب کے ساتھ کیا گیا۔
اس ملک میں انقرہ میں سفیر رادو اونے فریئی کا کہنا ہے کہ اعزازی قونصل خانہ ترکی اور رومانیہ کے بیچ تعلقات کو مزید پختگی سے ہمکنار کرنے کا وسیلہ ثابت ہو گا۔
ترابزون کے گورنر عبدیل جلیل اوز نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ قونصلیٹ جنر؛ بحیرہ اسود کے علاقے میں رومانیہ کے ساتھ سماجی، ثقافتی اور تجارتی تعلقات کے فروغ میں اہم خدمات ادا کرے گا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں