وزیر برائے امورِ یورپی یونین کا دورہ لگسمبرگ

وزیر وولکان بوزکھر کا کہنا ہے کہ ترک شہریوں کو یورپ میں بلا ویزے کے سیر سیاحت کا موقع دینے والے معاہدہ اپنے انجام کےقریب پہنچ چکا ہے

200267
وزیر برائے امورِ یورپی یونین کا دورہ  لگسمبرگ

یورپی یونین امور کے وزیر وولکان بوزکر نے شنگن ویزا لے لیا ۔
دو روزہ دورے پر لگسمبرگ کا دورہ کرنے والے یورپی یونین امور کے وزیر اور مذاکرات کار بوزکر کا کہنا ہے کہ ویزے کی بندش سے مبرا قرار دیے جانے پر مبنی معاہدہ اب اپنے انجام کے قریب پہنچ چکا ہے۔
شنگن میوزیم میں علامتی طورت پر شنگن آزادانہ آمدورفت کارڈ لینے والے بوزکر نے نے اس جانب توجہ مبذول کرائی ہے کہ بلا ویزہ ترک شہریوں کو یورپ میں سیرو سیاحت کےمعاہدے کی راہ میں کافی فاصلہ طے کر لیا گیا ہے۔
وولکان بوزکھر نے کل لگسمبرگ میں وزیر اعظم ہاویر بیٹل سے ملاقات کےد وران ترکی کے سلسلہ شراکت یورپی یونین کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی۔
بعد ازاں لگسمبرگ ا یوانِ نمائندگان کو تشریف لے جانے والے بوکھر نے اسپیکر اسمبلی اور ایوان کے خارجہ و یورپی امور ، دفاعی اور نقل مکانی کمیشن کے ارکان سے ملاقات کی۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں