صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر میں مذاکرات مکمل

صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر میں مذاکرات مکمل کر لیے ہیں ۔ صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر بوتیف لیکا کیساتھ مذاکرات کے دوران عراق ،فلسطین ،لیبیا اور افریقہ سمیت اہم معاملات کا جائزہ لیا ۔ دونوں سربراہان نے عراق کی علاقائی کا تحفظ کرنے اور لیبیا میں بیرونی ممالک کی عدم مداخلت کی ضرورت پر زور دیا ۔

199312
صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر میں مذاکرات مکمل

صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر میں مذاکرات مکمل کر لیے ہیں ۔
صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر بوتیف لیکا کیساتھ مذاکرات کے دوران عراق ،فلسطین ،لیبیا اور افریقہ سمیت اہم معاملات کا جائزہ لیا ۔ دونوں سربراہان نے عراق کی علاقائی کا تحفظ کرنے اور لیبیا میں بیرونی ممالک کی عدم مداخلت کی ضرورت پر زور دیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں