یالچین آق دوان کی پیپلز ڈیموکریسی پارٹی کے وفد کے ساتھ ملاقات

ترکی کے نائب وزیر اعظم یالچن آق دوان آج پیپلز ڈیموکریسی پارٹی کے وفد کے ساتھ ملاقات کریں گے

193275
یالچین آق دوان کی پیپلز ڈیموکریسی پارٹی کے وفد کے ساتھ ملاقات

ترکی کے نائب وزیر اعظم یالچین آق دوان آج پیپلز ڈیموکریسی پارٹی کے وفد کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

مذاکرات دن ایک بجے شروع ہوں گے اور انسداد دہشت گردی کے لئے جاری حل مرحلے کے حوالے سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔
توقع ہے کہ مذاکرات میں آق دوعان پیپلز ڈیموکریسی پارٹی کے وفد کے سامنے حکومت کی ریڈ لائن پر زور دیں گے اور عوامی نظم و نسق اور سکیورٹی کے اٹل شرائط ہونے کو بیان کریں گے۔
واضح رہے کہ یہ مذاکرات حل مرحلے کی اس وقت تک کی صورتحال کے حوالے سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں