ترک سفیر کی نیٹو کے خصوصی نمائندے کے طور پر تقرری

ترک سفیر افغانستان میں نیٹو کے اعلی ترین سطحی سول نمائندے کے فرائض ادا کریں گے

193265
ترک سفیر کی نیٹو کے خصوصی نمائندے کے طور پر تقرری

ترکی کے افغانستان میں سفیر اسماعیل آراماز کو نیٹو کی افغانستان کے اعلی ترین سطحی سول نمائندے کے طور پر تقرری کر دی گئی ہے۔
اسماعیل آراماز نے سن 2003 تا 2007 ترکی کے نیٹو کے ما تحت مستقل نائب مندوب کے فرائض ادا کیے تھے۔
یاد رہے کہ سابق ترک وزیر خارجہ حکمت چیتن نے بھی سن 2003 تا 2006 نیٹو کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کے فرائض ادا کیے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں