شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا یومِ آزادی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے یوم آزادی کے موقع ہر انقرہ میں ایک استقبالیے کا اہتمام کیا گیا جس میں ترک اعلی سیاسی وعسکری شخصیات نے شرکت کی

190935
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا یومِ آزادی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے یوم آزادی کے موقع ہر انقرہ میں ایک استقبالیے کا اہتمام کیا گیا ۔
استقبالیے میں وزیر داخلہ افقان اعلی ،سعادت پارٹی کے چیئر مین مصطفی کامالاک، گرانڈ نیشنل پارٹی کے چیئر مین مصطفی دستی جی اور اراکین پارلیمان سمیت دیگر سیاسی و عسکری اعلی حکام نے شرکت کی ۔
تقریب میں شمالی قبرص کے لوک رقصوں کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا ۔
اس موقع پر شمالی قبرص کی مخصوص پنیر اور دیگر روایتی سوغاتیں بھی متعارف کروائیں گئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں