صدر ایردوان کی یزیدیوں کے وفد سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے داعش کے ظلم و ستم سے فرار ہونے والے عراقی یزیدیوں کے پندرہ رکنی نمائندہ وفد سے ملاقات کی جس میں وفد نے صدر ایردوان سے ترکی میں پناہ لینے والے شامی مہاجرین کی طرح طبی، تعلیمی اور سماجی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا

190697
صدر ایردوان  کی یزیدیوں کے وفد سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے داعش کے ظلم و ستم سے فرار ہونے والے عراقی یزیدیوں کے پندرہ رکنی نمائندہ وفد سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں صدر ایردوان سے ترکی میں پناہ لینے والے شامی مہاجرین کی طرح طبی، تعلیمی اور سماجی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا۔
اس موقع پر صدر ایردوان نے کہا کہ عراق اور شام کی ابتر صورت حال کے پیشِ نظر ترکی میں پناہ لینے والوں کےلیے ہم اپنے دروازے کھولے ہوئےہیں اور ہم ان دونوں ممالک کی صورت حال کے پیش نظر اپنی ضمیرانہ ، انسانی اور معاشرتی اقدار کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں