مقابلہ مضمون نویسی میں کامیاب سامعین انقرہ میں

ترکی ریڈیو ٹیلیویژن کیطرف سے منعقدہ "دو براعظم ایک شہر ۔استنبول" نامی مقابلہ مضمون نویسی میں کامیاب خوش قسمت سامعین کوترکی کی پانچ روزہ سیر کروائی جا رہی ہے ۔ ترکی ریڈیو ٹیلیویژن کے ڈائریکڑ جنرل شین عول گیوکا نے انقرہ پہنچنے والے مہمانوں سے اپنے دفتر میں ملاقات کی ۔

187693
مقابلہ مضمون نویسی میں کامیاب سامعین انقرہ میں

ترکی ریڈیو ٹیلیویژن کیطرف سے منعقدہ "دو براعظم ایک شہر ۔استنبول" نامی مقابلہ مضمون نویسی میں کامیاب خوش قسمت سامعین کوترکی کی پانچ روزہ سیر کروائی جا رہی ہے ۔ ترکی ریڈیو ٹیلیویژن کے ڈائریکڑ جنرل شین عول گیوکا نے انقرہ پہنچنے والے مہمانوں سے اپنے دفتر میں ملاقات کی ۔"دو براعظم ایک شہر ۔استنبول" نامی مقابلہ مضمون نویسی کو ترکی ریڈیو ٹیلیویژن اور وزارت ثقافت و سیاحت کے زیر اہتمام منعقدہ کیا گیاہے ۔ مقابلہ منعقد کروانے کا مقصد سامعین کو ترکی سےمتعارف کروانا ہے ۔ مہمانوں کو دو روز انقرہ اور تین روز استنبول کے تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کروائی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں