وزیر خارجہ کے مسجد اقصی کے حوالے سے بیانات

اسرائیل مسلمانوں کے اعتقاد و عباد گاہوں کی بے حرمتی کررہا ہے۔مسجد اقصیٰ میں اس کی حرکات ناقبول ہیں۔اس بنا پر ہم نے اقوام متحدہ سے ضروری اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔اس نازیبا حرکت کے سامنے چپ دھارنا نا ممکن ہے

184467
وزیر خارجہ کے مسجد اقصی کے حوالے سے بیانات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اپنے جائزے پیش کیے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ صعود الا فیصل کی دعوت پر کل ریاض تشریف لے جانے والے ترک وزیر چاوش اولو نے یہاں پر مذاکرات کیے۔ جس کے بعد پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے القدس کی تازہ صورتحال پر اپنے جائزے پیش کیے۔
چاوش اولو نے کہا کہ" جب کبھی بھی علاقائی دلچسپی کا حامل اور حل کے قریب ہونے والا کوئی معاملہ سامنے آتا ہے تو اسرائیل فوراً بہانے بناتے ہوئے فلسطین پر حملے شروع کر دیتا ہے بچوں ، خواتین اور انسانوں کو قتل کرنا شروع کر دیتا ہے۔ جو کہ اس چیز کا مظہر ہے کہ یہ کسی حل کا متمنی نہیں ہے۔اور نہ ہی یہ علاقے میں امن کے قیام کا خواہاں ہے۔
اسرائیل مسلمانوں کے اعتقاد و عباد گاہوں کی بے حرمتی کررہا ہے۔مسجد اقصیٰ میں اس کی حرکات ناقبول ہیں۔اس بنا پر ہم نے اقوام متحدہ سے ضروری اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔اس نازیبا حرکت کے سامنے چپ دھارنا نا ممکن ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں