نائب وزیر اعظم نعمان کرتولمش کا دورہ دیار باقر

نائب وزیر اعظم نے دیار باقر میں سلسلہ حل کے حوالے سے شہری تنظیموں کے نماؕئندوں کے ہمراہ جائزے لیے

172196
نائب وزیر اعظم نعمان کرتولمش کا دورہ دیار باقر

نائب وزیر اعظم نعیم کرتولمش نے دیار باقر میں شہری تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کی۔
جس دوران دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کی خاطر عمل پیرا سلسلہ حل پر غور کیا گیا ۔
بند کمرے میں ہونے والے اس اجلاس کے بعد پریس بریفنگ دینے والے کرتولمش نے سلسلہ حل کو پُر عزم طریقے سے جاری رکھنے کی وضاحت کی۔
نائب وزیر اعظم کرتولمش اجلاس کے بعد دیار باقر سے روانہ ہو گئے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں