یورپی یونین کی رپورٹ تسلی بخش ہے: بوزکیر

یورپی یونین امور کے وزیر وولکان بوزکیر نے ویزے کے حصول میں نرمی سے متعلق یورپی یونین کی رپورٹ کو مسائل سے پاک پیش رفت قرار دیا

166638
یورپی یونین کی رپورٹ تسلی بخش ہے: بوزکیر

یورپی یونین امور کے وزیر وولکان بوزکیر نے ویزے کے حصول میں نرمی سے متعلق ترک اصلاحات کی یورپی یونین کی طرف سےکی جانے والی تعریف پر غور کیا ۔
انہوں نے کہا یورپی یونین کی اس حوالے سے جاری کردہ رپورٹ مسائل سے پاک ایک پیش رفت ہے ۔
انہوں نے جنوبی قبرص کے ترکی کی یونین میں رکنیت پر مبنی مذاکراتی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کے حوالے سے کہا کہ ہم اس طرح کی حرکتوں کو جاری رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں