موسمِ سرما کا آغاز: گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے

ترکی میں گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرنے کا اطلاق چھبیس اکتوبر اتوار صبح چار بجے کیا جائے گا

166309
موسمِ سرما کا آغاز: گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے

ترکی میں موسمِ سرما کے اوقات میں ایک گھنٹے کی تبدیلی کی جا رہی ہے ۔
گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرنے کا اطلاق چھبیس اکتوبر اتوار صبح چار بجے کیا جائے گا۔
اس طریقہ کار کا مقصد توانائی کے استعمال میں کفایت برتنا ہے ۔
امید ہے کہ اس اطلاق سے تقریباً 800 سے 1 بلین کلو واٹ بجلی بچائی جا سکے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں