درویش ایر اولو کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایر اولو نے مسئلہ قبرص کے حل کے لیے حالی پیش رفت کے بارے میں ایک خط اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو روانہ کیا ہے۔ ایر اولو نے اپنے خط میں قبرصی یونانی انتظامیہ سے مسئلہ قبرص کے پر امن حل کے لیے بلا شرط مذاکرات کی میز پر آنے کا مطالبہ کیا ہے

162810
درویش ایر اولو  کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایر اولو نے مسئلہ قبرص کے حل کے لیے حالی پیش رفت کے بارے میں ایک خط اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو روانہ کیا ہے ۔
ایر اولو نے اپنے خط میں قبرصی یونانی انتظامیہ سے مسئلہ قبرص کے پر امن حل کے لیے بلا شرط مذاکرات کی میز پر آنے کا مطالبہ کیا ہے۔
قبرصی ترک ہونے کے ناطے قبرص کے ہائدروکارب ذخائر کو یک طرفہ طور پر استعمال کرنے سے متعلق اپنے خدشات سے آگا کرنے والے ایر اولو نے کہا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی اپنے ان اعتراضات کو پیش کرچکے ہیں اور وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کی قبرص کے ذخائر دونوں اقوام کے لیے ہی ہیں۔

 

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں