بن گول میں پولیس قافلے پر حملہ

دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس افسران شہید اور دو شدید زخمی ہو گئے، اس واقع کے بعد پولیس کاروائیاں جاری ہیں

152705
بن گول  میں پولیس قافلے پر حملہ

ضلع بن گول میں سیکیورٹی دفتر کے منیجر اتالائے اُرکر اور ان کے ہمراہیوں پر بندوقوں سے فائرنگ کی گئی۔
جس دوران ڈپٹی منیجر عاطف شاہین اور سپریٹنڈٹ حسین خطیب اولو شہید جبکہ سیکیورٹی اتالائے اُرکر اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
حملے کا ارتکاب کرنے والوں کو پکڑنے کے زیر مقصد ایک پولیس کاروائی کے دوران چار دہشت گرد مارے گئے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں