ترکی کے تاریخی، ثقافتی ڈھانچے اور قدرتی خوبصورتی منی ایچر کے روپ

ترکی کے تاریخی، ثقافتی ڈھانچے اور قدرتی خوبصورتی کو منی ایچیر کے فن کی باریکیوں پر پرو دیا گیا ہے۔ فنکارہ نیل گیون گینچر نے " ترکی کے منی ایچرز نمونے" کے زیر عنوان نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ یہ نمائش 18 اکتوبر تک جاری رہے گی

152052
ترکی کے تاریخی، ثقافتی ڈھانچے اور قدرتی خوبصورتی منی ایچر کے روپ

ترکی کے تاریخی، ثقافتی ڈھانچے اور قدرتی خوبصورتی کو منی ایچیر کے فن کی باریکیوں پر پرو دیا گیا ہے۔
فنکارہ نیل گیون گینچر نے " ترکی کے منی ایچرز نمونے" کے زیر عنوان نمائش کا اہتمام کیا ہے۔
اپنے فن میں43 سالہ گزارنے والی گینجر نے اپنی 14 ویں ذاتی نمائش میں شہروں کی جغرافیائی اور ثقافتی خصوصیات کو اجاگر کیا ہے۔
بے اولو بلدیہ کی آرٹ گیلری میں پیش کی جانے والی اس نمائش میں 70 شاہکاروں کو نماٗش کے لیے رکھا گیا ہے ۔ یہ نمائش 18 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں