صدر ایردوان کو متعدد ممالک کے صدورکی جانب سے عید مبارک کا پیغام

پاکستان کے صدر ممنون حسین اور بوسنیا ہرزِ گوینا کی سہہ فریقی صدارتی کونسل کے سربراہ بیکر عزت بیگوویچ نے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی فون کرتے ہوئے عید کی مبارکباد پیش کی ہے

149198
صدر ایردوان کو متعدد ممالک کے صدورکی جانب سے عید مبارک کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان کو متعدد ممالک کے صدور نے ٹیلی فون کرتے ہوئے عید کی مبارک باد پیش کی ہے۔
صدارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق پاکستان کے صدر ممنون حسین اور بوسنیا ہرزِ گوینا کی سہہ فریقی صدارتی کونسل کے سربراہ بیکر عزت بیگوویچ نے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی فون کرتے ہوئے عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے بھی صدر ایردوان کو ٹیلی فون کرتے ہوئے عید کی مبارک باد پیش کی ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں