خطے میں امن و امان کا قیام ضروری ہے: داوداولو

وزیراعظم احمد داود اولو نے اپنی سیاسی جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے ضلعی صدارتی اجلاس میں شرکت کے دوران کہا کہ نسلی و مذہبی فرقہ واریت سے متاثرہ مشرق وسطی میں ترکی وہ واحد ملک ہے کہ جس کی پالیسیاں کامیابی ثابت ہو رہی ہیں

141070
خطے میں امن و امان کا قیام ضروری ہے: داوداولو

وزیراعظم احمد داود اولو نے اپنی سیاسی جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے ضلعی صدارتی اجلاس میں شرکت کی ۔
اجلاس میں شا می مہاجرین کی ترکی آمد اور اس بارے میں حکومتی پالیسیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم داود اولو نے کہا کہ نسلی و مذہبی فرقہ واریت سے متاثرہ مشرق وسطی میں ترکی وہ واحد ملک ہے کہ جس کی پالیسیاں کامیابی ثابت ہو رہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ داعش کے ممکنہ حملوں کے خلاف ہم نے ہر ضروری تدابیر اختیار کر رکھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ترکی میں استحکام کےلیے ضروری ہے کہ خطے میں امن و امان کا قیام ممکن بنایا جائے اور اس کےلیے ہم سے جو بن پڑے گا ہم وہ ضرور کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں