ازمیر:غیر قانونی طور پر یونان فرار ہونے کی کوشش ناکام

ازمیر کی تحصیل چشمے کے قریب غیر قانونی طریقے سے یونان فرار ہونے کی کوشش میں 95 شامی باشندے پکڑے گئے جو کہ ڈوبنے کے قریب تھے

140164
ازمیر:غیر قانونی طور پر  یونان فرار ہونے کی کوشش ناکام

ازمیر کی تحصیل چشمے کے قریب غیر قانونی طریقے سے یونان فرار ہونے کی کوشش میں 95 شامی باشندے پکڑے گئے۔
چشمے کے قریب ترک ساحلی محاٖفظوں کی کشتی معمول کے گشت پر تھی کہ جنہوں نے کھلے سمندر میں ایک ڈوبتی کشتی دیکھی ۔
ایک گھنٹے کی کاروائی کے بعد اس کشتی میں سوار شامی باشندوں کو ڈوبنے سے ان محافظوں نے بچا لیا ۔
بعد ازاں ان غیر قانونی تارکین وطن کو ضروری کاروائی کےلیے جینڈر میری کے حوالے کر دیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں