اسپین ترکی کو پیٹریاٹ میزائیل اور فوجی روانہ کرے گا

حکومتِ اسپین نے سن 2015 میں علاقے سے نکال لیے جانے والے ہالینڈ کے پیٹریاٹ کی جگہ اسپین کے پیٹریاٹ کو علاقے میں نصب کیے جانے کے بارے میں اپنی منظوری سے آگا کردیا ہے۔

140525
اسپین ترکی کو پیٹریاٹ میزائیل اور فوجی روانہ کرے گا

اسپین کے ترکی کو پیٹریاٹ یونین اور فوجی بھیجنے سے متعلق وزارتِ خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے میں اسپین کے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔
حکومتِ اسپین نے سن 2015 میں علاقے سے نکال لیے جانے والے ہالینڈ کے پیٹریاٹ کی جگہ اسپین کے پیٹریاٹ کو علاقے میں نصب کیے جانے کے بارے میں اپنی منظوری سے آگا کردیا ہے۔ حکومت اسپین علاقے کو اپنے 130 فوجی بھی روانہ کرے گا۔
اتحادی ملک اسپن نے نیٹو کے اتحاد میں شامل ترکی کو اسی دائرہ کار میں اپنے فوجی اور پیٹریاٹ میزائیل روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں