حطائے میں سیلاب سے دو افراد ہلاک چار لاپتہ

حطائے کی تحصیل ایرزین میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب آگیا ہے۔ ایرزین تحصیل میں شام کے وقت ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے پورا علاقہ سیلاب کی لپیٹ میں آگیا۔ اس سیلاب کی وجہ سے کئی ایک مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے

138012
حطائے میں سیلاب سے دو افراد ہلاک چار لاپتہ

حطائے کی تحصیل ایرزین میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب آگیا ہے۔
اس سیلاب میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک اور چار افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
ایرزین تحصیل میں شام کے وقت ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے پورا علاقہ سیلاب کی لپیٹ میں آگیا۔
اس سیلاب کی وجہ سے کئی ایک مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
اس سیلاب جس میں دو افراد ہلاک اور چار لاپتہ ہوگئے ہیں میں امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں