غیرقانونی طور پر یونان میں داخل ہونے کی کوشش،متعدد شامی گرفتار

ترک شہر موعلا کی تحصیل بودروم یونانی جزیرے کوس جانے کی کوشش میں سولہ شامی غیر قانونی تارکینِ وطن کو حراست میں لے لیا گیا

135247
غیرقانونی طور پر یونان میں داخل ہونے کی کوشش،متعدد شامی گرفتار

ترک شہر موعلا کی تحصیل بودروم یونانی جزیرے کوس جانے کی کوشش میں سولہ شامی غیر قانونی تارکینِ وطن کو حراست میں لے لیا گیا ۔
اس تارکین وطن کو ضروری کاروائی کے بعد طبی معائنے کےلیے بودروم کے سول اسپتال لے جایا گیا۔
بعد ازاں ان تارکینِ وطن کوبودروم پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں