ایرزنجان میں زلزلہ

معمولی درجے کے زلزلے کے جھٹکے علاقے مین افراتفری پیدا ہونے کا موجب بنے تا ہم اس سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

132944
ایرزنجان میں زلزلہ

ضلع ایرزنجان کی تحصیل کمالیہ میں آج صبح 4٫3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
وزارتِ عظمی کے آفات و ہنگامی حالات کے کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز شاہین لیر تھا۔
زلزلے کے دوران شہریوں میں کچھ دیر تک افراتفری مچی۔
اس زلزلے سے کسی قسم کا مالی و جانی نقصان نہیں ہوا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں