مغوی شہریوں کی رہائی ترکی کی صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک باشندوں کی داعش کے ہاتھوں رہائی اوران کی بحفاطت وطن واپسی کا سارا عمل ترکی کی صلاحیتوں کا جیتا جاگتا ثبوت ہے

132500
مغوی شہریوں کی رہائی ترکی کی صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک باشندوں کی داعش کے ہاتھوں رہائی اوران کی بحفاطت وطن واپسی کا سارا عمل ترکی کی صلاحیتوں کا جیتا جاگتا ثبوت ہے ۔
صدر ایردوان نے داعش کے ہاتھوں اغوا شدہ اننچاس ترک باشندوں کی رہائی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری خفیہ ایجنسی نے اس سارے واقعے کا انتہائی صبر و تحمل سے مشاہدہ کرنے کے بعد اپنے آپریشن کو کامیابی سے ہمکنار کیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں