کریمیا کے واقعات باعث تشویش ہے : بیلگیچ

وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ نے کہا ہے کہ ترکی نے جمہوریہ کریمیا کے غیر قانونی الحاق کو اور نہ ہی چودہ ستمبر کو ہونے والے انتخابات اور ان کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا ہے

129071
کریمیا کے واقعات باعث تشویش ہے : بیلگیچ

وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ نے کہا ہے کہ ترکی نے جمہوریہ کریمیا کے غیر قانونی الحاق کو اور نہ ہی چودہ ستمبر کو ہونے والے انتخابات اور ان کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کریمیا کی پارلیمان پر حملوں میں اضافے پر ہمیں تشویش ہے اور ترکی کریمیا کی مقامی آبادی اور تاتاروں کے خلاف ہر قسم کی مزاحمت کی مذمت کرتا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں