ایرتغرل غازی کی سالانہ یاد کے میلے کی تقریبات

ایرتغرل غازی کی 733 ویں سالانہ یاد کے میلے کی تقریبات کا اہتمام ترکی کے ضلعے بِلے جِک میں کیا گیا

125470
ایرتغرل غازی کی سالانہ یاد کے میلے کی تقریبات

ایرتغرل غازی کی 733 ویں سالانہ یاد کے میلے کی تقریبات کا اہتمام ترکی کے ضلعے بِلے جِک میں کیا گیا۔

تقریبات میں وزیر اعظم احمد داؤد اوعلو نے بھی شرکت کی۔
نیشنل موومنٹ پارٹی کے چئیر مین دیولت باہچے لی اور گرینڈ یونین پارٹی کے چئیر مین مصطفی دستے جی بھی شرکاء میں شامل تھے۔
میلے کے آخری دن داؤد اوعلو نے سب سے پہلے ایرتغرل غازی کے مزار پر حاضری دی اور اس کے بعد اپنے خطاب میں دنیا اور انسانیت کو اتحاد اور امن کا پیغام دیا۔
داؤد اوعلو نے کہا کہ ترکی کے ہر بھائی سے اور 77 ملین بھائیوں سے ہماری اپیل اتحاد کی اپیل ہے، امن کی اپیل ہے اور مستقبل کو امید کے ساتھ دیکھنے کی اپیل ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں