ٹرکش ائیر لائین کا یوکرائن کیلیے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

ترکی کی ہوائی کمپنی نےیوکرین کی فضائی حدود کے غیر محفوظ ہونے کیوجہ سے ڈی نیپرو پیٹرووسک شہر کے لیے اپنی پروازں کو12 تا 17 ستمبر منسوخ کر دینے کا اعلان کیا ہے ۔

123397

ترکی کی ہوائی کمپنی کی سرکاری ویب سائٹ سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مسافر ہوائی اڈے پر آنے سے پہلے پروازوں کی صورتحال جاننے کے لیے 4440849 ٹیلیفون نمبرسے یا پھر سرکاری ویب سائٹ سے پروازوں کے اوقات کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں