وزارت اعظمٰی میں سکیورٹی اجلاس جاری ہے

ترکی کے وزارتِ اعظمٰی دفتر میں وزیر اعظم احمد داؤد اوعلو کی قیادت میں منعقدہ اجلاس میں عراق اور شام سمیت علاقائی پیش رفتوں پر بات چیت کی جا رہی ہے

120568
وزارت اعظمٰی میں سکیورٹی اجلاس جاری ہے

ترکی کے وزارتِ اعظمٰی دفتر میں وزیر اعظم احمد داؤد اوعلو کی قیادت میں منعقدہ اجلاس میں عراق اور شام سمیت علاقائی پیش رفتوں پر بات چیت کی جا رہی ہے۔
اجلاس میں نائب وزیر اعظم بیولنت آرنچ ، وزیر دفاع عصمت یلماز، وزیر داخلہ ایفقان اعلٰی، مسلح افواج کے سربراہ نجدت اوزیل ، برّی فورسز کے کمانڈر حولوصی آقار اور جینڈر میری کے کمانڈر جنرل عبداللہ آطائے شریک ہیں۔
اس کے علاوہ وزارت خارجہ کے مشیر فریدون سنر لی اوعلو اور خفیہ ایجنسی MİT کے مشیر خاقان فیدان بھی اجلاس میں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ یہ اجلاس نیود سربراہی اجلاس اور امریکی وزیر دفاع کے دورہ ترکی کے بعد منعقد ہو رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں