صدر ایردوان سے کلچ دار اولو کو مبارکباد

واضح رہے کہ جمہوری عوامی پارٹی کے رہنما کمال کلچ دار اولو 18ویں ہنگامی کنونشن میں دوبارہ چیئر مین منتخب ہو گئے ہیں

115782
صدر ایردوان سے کلچ دار اولو کو مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے جمہوری عوامی پارٹی کے 18ویں ہنگامی کنونشن میں تیسری بار چیئرمین منتخب ہونے والے کما ل کلچ دار اولو کو تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
واضح رہے کہ جمہوری عوامی پارٹی کے رہنما کمال کلچ دار اولو 18ویں ہنگامی کنونشن میں دوبارہ چیئر مین منتخب ہو گئے ہیں۔
جس کے بعد صدر ایردوان نے ایک ٹیلی گراف بھیجتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔
آج اس پارٹی کی 60 رکنی اسمبلی کے لیے رائی دہی کی جائیگی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں