ترکی:انطالیہ میں زلزلہ

ترکی سے ملحقہ بحیرہ روم کے علاقے میں 5٫2 شدت کا زلزلہ آیا تاہم اس میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

114429
ترکی:انطالیہ میں زلزلہ

ترکی سے ملحقہ بحیرہ روم کے علاقے میں 5٫2 شدت کا زلزلہ آیا ،
اس سے قبل چناق قلعے کی تحصیل گوکچے ادا میں بھی 3٫5 اور بعد ازاں 4٫7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
باسفورس یونیورسٹی کی رصد گاہ کے مطابق ، بحیرہ روم میں یہ زلزلہ سطح زمین سے پچیس کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔
زلزلے کے جھٹکے انطالیہ اور اس کے جوار میں محسوس کیے گئے۔
اس واقعے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں