زلزلے کی تباہی کی 15 ویں سالانہ یاد

ترکی میں 17 اگست 1999 میں کوئی اپنے پیاروں سے محروم ہو گیا تو کوئی مایوسی کے اندھیروں میں جا پڑا

93859
زلزلے کی تباہی کی 15 ویں سالانہ یاد

ترکی میں 1999 کے زلزلے کی تباہی کو گزرے پورے 15 سال گزر چکے ہیں۔
سترہ اگست 1999 میں کوئی اپنے پیاروں سے محروم ہو گیا تو کوئی مایوسی کے اندھیروں میں جا پڑا۔
گیول جک ، سقاریہ اور یالووا میں مامراہ زلزلے کی سالانہ یاد کے موقع پر قرآن کریم پڑھا گیا اور دعائیں کی گئیں۔
آنکھیں نمناک ہو گئیں اور سمندر میں پھول بہائے گئے۔
گیول جک کی تقریب میں سائنس، صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر فِکری اشک نے بھی شرکت کی۔
ایک دفعہ پھر ماضی کے حالات سے سبق سیکھنے کی اپیل کی گئی اور دن بھر زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی قبروں پر حاضری دی گئی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں