ترکی :قومی اسمبلی کی سرگرمیاں یکم اکتوبر تک معطل

ترکی کی قومی اسمبلی میں یکم اکتوبر تک تعطیلات کی وجہ سے سرگرمیاں معطل رہنے کا اعلان کیا گیا ہے

90629
ترکی :قومی اسمبلی  کی سرگرمیاں یکم اکتوبر تک معطل

ترکی کی قومی اسمبلی میں یکم اکتوبر تک تعطیلات کی وجہ سے سرگرمیاں معطل رہنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
در اصل ترک پارلیمان کو یکم جولائی سے تعطیلات کے لیے اپنی سرگرمیاں بند کرنا تھا لیکن بعض ضروری امور اور اجلاسوں کی وجہ سے اُسے اپنی تعطیلات کا یہ پروگرام التوا میں ڈالنا پڑا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں