ترک ہوائی فرم کی پروازیں منسوخ

ٹرکش ایئر لائنز نے 26 اگست تا 5 ستمبر کے دورانیے کے لیے انگولا کی پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے

88095
ترک ہوائی فرم کی پروازیں منسوخ

ترک ہوائی فرم نے اطلاع دی ہے کہ اس کی مغربی افریقی ملک انگولا کے دارالحکومت لوانڈا کی پروازوں کو اگست 26 تا 5 ستمبر تر منسوخ کر دی گئی ہیں۔
فرم کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ " پیارے مسافرو 26 اگست اور 5 ستمبر کے درمیانی عرصے میں آپ انگولا کا سفر کرنے سے قاصر رہیں گے۔
اس حوالے سے متعلقہ دفتر سے رجوع کرنے کی بھی تلقین کی گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں