ماہ جون میں ترکی کی صنعتی پیدوار میں اضافہ

صنعتی پیدوار میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں صفر اعشاریہ ایک فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ اس سے قبل کے ماہ کے مقابلے میں یہ اضافی ایک اعشاریہ 4 فیصد ہوا ہے۔ ماہ جون سے قبل کے ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ 26.8 فیصد کی شرح سے موصلات کے شعبے میں دیکھا گیا

140615
ماہ جون میں ترکی کی صنعتی پیدوار میں اضافہ

ماہ جون میں ترکی کی صنعتی پیدوار میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
صنعتی پیدوار میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں صفر اعشاریہ ایک فیصد اضافہ ہوا ہے۔
جبکہ اس سے قبل کے ماہ کے مقابلے میں یہ اضافی ایک اعشاریہ 4 فیصد ہوا ہے۔
پیدواروی سیکٹر کا جب جائزہ لیا جائے تو ماہ جون سے قبل کے ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ 26.8 فیصد کی شرح سے موصلات کے شعبے میں دیکھا گیا۔ اس کے بعد مشین انڈسٹری میں 10.3 فیصد اور چار فیصد کی شرح سے تمباکو کے شعبے میں دیکھی گئی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں